۲۔تھسلنیکیوں 2:10 اردو جیو ورژن (UGV)

یوں وہ اُنہیں ہر طرح کے شریر فریب میں پھنسائے گا جو ہلاک ہونے والے ہیں۔ لوگ اِس لئے ہلاک ہو جائیں گے کہ اُنہوں نے سچائی سے محبت کرنے سے انکار کیا، ورنہ وہ بچ جاتے۔

۲۔تھسلنیکیوں 2

۲۔تھسلنیکیوں 2:3-16