۲۔تھسلنیکیوں 1:12 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ اِس طرح ہی ہمارے خداوند عیسیٰ کا نام آپ میں جلال پائے گا اور آپ بھی اُس میں جلال پائیں گے، اُس فضل کے مطابق جو ہمارے خدا اور خداوند عیسیٰ مسیح نے آپ کو دیا ہے۔

۲۔تھسلنیکیوں 1

۲۔تھسلنیکیوں 1:10-12