۲۔تواریخ 9:24 اردو جیو ورژن (UGV)

سال بہ سال جو بھی سلیمان کے دربار میں آتا وہ کوئی نہ کوئی تحفہ لاتا۔ یوں اُسے سونے چاندی کے برتن، قیمتی لباس، ہتھیار، بلسان، گھوڑے اور خچر ملتے رہے۔

۲۔تواریخ 9

۲۔تواریخ 9:22-27