۲۔تواریخ 9:21 اردو جیو ورژن (UGV)

بادشاہ کے اپنے بحری جہاز تھے جو حیرام کے بندوں کے ساتھ مل کر مختلف جگہوں پر جاتے تھے۔ ہر تین سال کے بعد وہ سونے چاندی، ہاتھی دانت، بندروں اور موروں سے لدے ہوئے واپس آتے تھے۔

۲۔تواریخ 9

۲۔تواریخ 9:11-27