۲۔تواریخ 6:41 اردو جیو ورژن (UGV)

اے رب خدا، اُٹھ کر اپنی آرام گاہ کے پاس آ، تُو اور عہد کا صندوق جو تیری قدرت کا اظہار ہے۔ اے رب خدا، تیرے امام نجات سے ملبّس ہو جائیں، اور تیرے ایمان دار تیری بھلائی کی خوشی منائیں۔

۲۔تواریخ 6

۲۔تواریخ 6:32-42