۲۔تواریخ 6:37 اردو جیو ورژن (UGV)

شاید وہ جلاوطنی میں توبہ کر کے دوبارہ تیری طرف رجوع کریں اور تجھ سے التماس کریں، ’ہم نے گناہ کیا ہے، ہم سے غلطی ہوئی ہے، ہم نے بےدین حرکتیں کی ہیں۔‘

۲۔تواریخ 6

۲۔تواریخ 6:31-38