۲۔تواریخ 6:18 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن کیا اللہ واقعی زمین پر انسان کے درمیان سکونت کرے گا؟ نہیں، تُو تو بلندترین آسمان میں بھی سما نہیں سکتا! تو پھر یہ مکان جو مَیں نے بنایا ہے کس طرح تیری سکونت گاہ بن سکتا ہے؟

۲۔تواریخ 6

۲۔تواریخ 6:11-23