۲۔تواریخ 6:15 اردو جیو ورژن (UGV)

تُو نے اپنے خادم داؤد سے کیا ہوا وعدہ پورا کیا ہے۔ جو بات تُو نے اپنے منہ سے میرے باپ سے کی وہ تُو نے اپنے ہاتھ سے آج ہی پوری کی ہے۔

۲۔تواریخ 6

۲۔تواریخ 6:12-23