۲۔تواریخ 6:12 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر سلیمان نے اسرائیل کی پوری جماعت کے دیکھتے دیکھتے رب کی قربان گاہ کے سامنے کھڑے ہو کر اپنے ہاتھ آسمان کی طرف اُٹھائے۔

۲۔تواریخ 6

۲۔تواریخ 6:4-17