۲۔تواریخ 4:5 اردو جیو ورژن (UGV)

حوض کا کنارہ پیالے بلکہ سوسن کے پھول کی طرح باہر کی طرف مُڑا ہوا تھا۔ اُس کی دیوار تقریباً تین انچ موٹی تھی، اور حوض میں پانی کے تقریباً 66,000 لٹر سما جاتے تھے۔

۲۔تواریخ 4

۲۔تواریخ 4:1-11