چراغ کو کترنے کے خالص سونے کے اوزار، چھڑکاؤ کے خالص سونے کے کٹورے اور پیالے،جلتے ہوئے کوئلے کے لئے خالص سونے کے برتن،مُقدّس ترین کمرے اور بڑے ہال کے دروازے۔