۲۔تواریخ 4:17 اردو جیو ورژن (UGV)

بادشاہ نے اُسے وادیٔ یردن میں سُکات اور ضرتان کے درمیان ڈھلوایا۔ وہاں ایک فونڈری تھی جہاں حیرام نے گارے سے سانچے بنا کر ہر چیز ڈھال دی۔

۲۔تواریخ 4

۲۔تواریخ 4:15-20