۲۔تواریخ 4:12-15 اردو جیو ورژن (UGV)

12. دو ستون،ستونوں پر لگے پیالہ نما بالائی حصے،بالائی حصوں پر لگی زنجیروں کا ڈیزائن،

13. زنجیروں کے اوپر لگے انار (فی بالائی حصہ 200 عدد)،

14. ہتھ گاڑیاں،اِن پر کے پانی کے باسن،

15. حوض بنام سمندر،اِسے اُٹھانے والے بَیل کے 12 مجسمے،

۲۔تواریخ 4