۲۔تواریخ 36:4 اردو جیو ورژن (UGV)

مصر کے بادشاہ نے یہوآخز کے سگے بھائی اِلیاقیم کو یہوداہ اور یروشلم کا نیا بادشاہ بنا کر اُس کا نام یہویقیم میں بدل دیا۔ یہوآخز کو وہ قید کر کے اپنے ساتھ مصر لے گیا۔

۲۔تواریخ 36

۲۔تواریخ 36:1-13