۲۔تواریخ 36:12 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس کا چال چلن رب اُس کے خدا کو ناپسند تھا۔ جب یرمیاہ نبی نے اُسے رب کی طرف سے آگاہ کیا تو اُس نے اپنے آپ کو نبی کے سامنے پست نہ کیا۔

۲۔تواریخ 36

۲۔تواریخ 36:2-18