۲۔تواریخ 35:1 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر یوسیاہ نے رب کی تعظیم میں فسح کی عید منائی۔ پہلے مہینے کے 14ویں دن فسح کا لیلا ذبح کیا گیا۔

۲۔تواریخ 35

۲۔تواریخ 35:1-8