۲۔تواریخ 33:9 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن منسّی نے یہوداہ اور یروشلم کے باشندوں کو ایسے غلط کام کرنے پر اُکسایا جو اُن قوموں سے بھی سرزد نہیں ہوئے تھے جنہیں رب نے ملک میں داخل ہوتے وقت اُن کے آگے سے تباہ کر دیا تھا۔

۲۔تواریخ 33

۲۔تواریخ 33:1-19