۲۔تواریخ 33:22 اردو جیو ورژن (UGV)

اپنے باپ منسّی کی طرح وہ ایسا غلط کام کرتا رہا جو رب کو ناپسند تھا۔ جو بُت اُس کے باپ نے بنوائے تھے اُن ہی کی پوجا وہ کرتا اور اُن ہی کو قربانیاں پیش کرتا تھا۔

۲۔تواریخ 33

۲۔تواریخ 33:13-25