۲۔تواریخ 33:15 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس نے اجنبی معبودوں کو بُت سمیت رب کے گھر سے نکال دیا۔ جو قربان گاہیں اُس نے رب کے گھر کی پہاڑی اور باقی یروشلم میں کھڑی کی تھیں اُنہیں بھی اُس نے ڈھا کر شہر سے باہر پھینک دیا۔

۲۔تواریخ 33

۲۔تواریخ 33:11-17