۲۔تواریخ 33:11 اردو جیو ورژن (UGV)

تب رب نے اسوری بادشاہ کے کمانڈروں کو یہوداہ پر حملہ کرنے دیا۔ اُنہوں نے منسّی کو پکڑ کر اُس کی ناک میں نکیل ڈالی اور اُسے پیتل کی زنجیروں میں جکڑ کر بابل لے گئے۔

۲۔تواریخ 33

۲۔تواریخ 33:3-21