حِزقیاہ نے لوگوں پر فوجی افسر مقرر کئے۔پھر اُس نے سب کو دروازے کے ساتھ والے چوک پر اکٹھا کر کے اُن کی حوصلہ افزائی کی،