۲۔تواریخ 32:27 اردو جیو ورژن (UGV)

حِزقیاہ کو بہت دولت اور عزت حاصل ہوئی، اور اُس نے اپنی سونے چاندی، جواہر، بلسان کے قیمتی تیل، ڈھالوں اور باقی قیمتی چیزوں کے لئے خاص خزانے بنوائے۔

۲۔تواریخ 32

۲۔تواریخ 32:19-28