۲۔تواریخ 32:18 اردو جیو ورژن (UGV)

اسوری افسروں نے بلند آواز سے عبرانی زبان میں بادشاہ کا پیغام فصیل پر کھڑے یروشلم کے باشندوں تک پہنچایا تاکہ اُن میں خوف و ہراس پھیل جائے اور یوں شہر پر قبضہ کرنے میں آسانی ہو جائے۔

۲۔تواریخ 32

۲۔تواریخ 32:14-19