۲۔تواریخ 31:4 اردو جیو ورژن (UGV)

حِزقیاہ نے یروشلم کے باشندوں کو حکم دیا کہ اپنی ملکیت میں سے اماموں اور لاویوں کو کچھ دیں تاکہ وہ اپنا وقت رب کی شریعت کی تکمیل کے لئے وقف کر سکیں۔

۲۔تواریخ 31

۲۔تواریخ 31:1-13