۲۔تواریخ 30:27 اردو جیو ورژن (UGV)

عید کے اختتام پر اماموں اور لاویوں نے کھڑے ہو کر قوم کو برکت دی۔ اور اللہ نے اُن کی سنی، اُن کی دعا آسمان پر اُس کی مُقدّس سکونت گاہ تک پہنچی۔

۲۔تواریخ 30

۲۔تواریخ 30:22-27