۲۔تواریخ 30:25 اردو جیو ورژن (UGV)

جتنے بھی آئے تھے خوشی منا رہے تھے، خواہ وہ یہوداہ کے باشندے تھے، خواہ امام، لاوی، اسرائیلی یا اسرائیل اور یہوداہ میں رہنے والے پردیسی مہمان۔

۲۔تواریخ 30

۲۔تواریخ 30:24-26