۲۔تواریخ 30:21 اردو جیو ورژن (UGV)

یروشلم میں جمع شدہ اسرائیلیوں نے بڑی خوشی سے سات دن تک بےخمیری روٹی کی عید منائی۔ ہر دن لاوی اور امام اپنے ساز بجا کر بلند آواز سے رب کی ستائش کرتے رہے۔

۲۔تواریخ 30

۲۔تواریخ 30:12-27