۲۔تواریخ 30:16 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ خدمت کے لئے یوں کھڑے ہو گئے جس طرح مردِ خدا موسیٰ کی شریعت میں فرمایا گیا ہے۔ لاوی قربانیوں کا خون اماموں کے پاس لائے جنہوں نے اُسے قربان گاہ پر چھڑکا۔

۲۔تواریخ 30

۲۔تواریخ 30:9-17