۲۔تواریخ 3:14 اردو جیو ورژن (UGV)

مُقدّس ترین کمرے کے دروازے پر سلیمان نے باریک کتان سے بُنا ہوا پردہ لگوایا۔ وہ نیلے، ارغوانی اور قرمزی رنگ کے دھاگے سے سجا ہوا تھا، اور اُس پر کروبی فرشتوں کی تصویریں تھیں۔

۲۔تواریخ 3

۲۔تواریخ 3:8-17