۲۔تواریخ 29:30 اردو جیو ورژن (UGV)

بادشاہ اور بزرگوں نے لاویوں کو کہا، ”داؤد اور آسف غیب بین کے زبور گا کر رب کی ستائش کریں۔“ چنانچہ لاویوں نے بڑی خوشی سے حمد و ثنا کے گیت گائے۔ وہ بھی اوندھے منہ جھک گئے۔

۲۔تواریخ 29

۲۔تواریخ 29:28-36