۲۔تواریخ 29:17 اردو جیو ورژن (UGV)

رب کے گھر کی قدوسیت بحال کرنے کا کام پہلے مہینے کے پہلے دن شروع ہوا، اور ایک ہفتے کے بعد وہ سامنے والے برآمدے تک پہنچ گئے تھے۔ ایک اَور ہفتہ پورے گھر کو مخصوص و مُقدّس کرنے میں لگ گیا۔پہلے مہینے کے 16ویں دن کام مکمل ہوا۔

۲۔تواریخ 29

۲۔تواریخ 29:7-21