۲۔تواریخ 29:12 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر ذیل کے لاوی خدمت کے لئے تیار ہوئے:قِہات کے خاندان کا محت بن عماسی اور یوایل بن عزریاہ،مِراری کے خاندان کا قیس بن عبدی اور عزریاہ بن یہلّل ایل،جَیرسون کے خاندان کا یوآخ بن زِمّہ اور عدن بن یوآخ،

۲۔تواریخ 29

۲۔تواریخ 29:8-15