۲۔تواریخ 28:6 اردو جیو ورژن (UGV)

ایک ہی دن میں یہوداہ کے 1,20,000 تجربہ کار فوجی شہید ہوئے۔ یہ سب کچھ اِس لئے ہوا کہ قوم نے رب اپنے باپ دادا کے خدا کو ترک کر دیا تھا۔

۲۔تواریخ 28

۲۔تواریخ 28:1-9