۲۔تواریخ 28:25 اردو جیو ورژن (UGV)

ساتھ ساتھ اُس نے دیگر معبودوں کو قربانیاں پیش کرنے کے لئے یہوداہ کے ہر شہر کی اونچی جگہوں پر مندر تعمیر کئے۔ ایسی حرکتوں سے وہ رب اپنے باپ دادا کے خدا کو طیش دلاتا رہا۔

۲۔تواریخ 28

۲۔تواریخ 28:18-27