۲۔تواریخ 28:11 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ میری بات سنیں! اِن قیدیوں کو واپس کریں جو آپ نے اپنے بھائیوں سے چھین لئے ہیں۔ کیونکہ رب کا سخت غضب آپ پر نازل ہونے والا ہے۔“

۲۔تواریخ 28

۲۔تواریخ 28:7-17