۲۔تواریخ 26:6 اردو جیو ورژن (UGV)

عُزیّاہ نے فلستیوں سے جنگ کر کے جات، یبنہ اور اشدود کی فصیلوں کو ڈھا دیا۔ دیگر کئی شہروں کو اُس نے نئے سرے سے تعمیر کیا جو اشدود کے قریب اور فلستیوں کے باقی علاقے میں تھے۔

۲۔تواریخ 26

۲۔تواریخ 26:4-12