۲۔تواریخ 26:2 اردو جیو ورژن (UGV)

جب اُس کا باپ مر کر اپنے باپ دادا سے جا ملا۔ بادشاہ بننے کے بعد عُزیّاہ نے ایلات شہر پر قبضہ کر کے اُسے دوبارہ یہوداہ کا حصہ بنا لیا۔ اُس نے شہر میں بہت تعمیری کام کروایا۔

۲۔تواریخ 26

۲۔تواریخ 26:1-7