۲۔تواریخ 25:6 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس کے علاوہ اَمَصیاہ نے اسرائیل کے 1,00,000 تجربہ کار فوجیوں کو اُجرت پر بھرتی کیا تاکہ وہ جنگ میں مدد کریں۔ اُنہیں اُس نے چاندی کے تقریباً 3,400 کلو گرام دیئے۔

۲۔تواریخ 25

۲۔تواریخ 25:3-14