۲۔تواریخ 24:22 اردو جیو ورژن (UGV)

یوں یوآس بادشاہ نے اُس مہربانی کا خیال نہ کیا جو یہویدع نے اُس پر کی تھی بلکہ اُسے نظرانداز کر کے اُس کے بیٹے کو قتل کیا۔ مرتے وقت زکریاہ بولا، ”رب دھیان دے کر میرا بدلہ لے!“

۲۔تواریخ 24

۲۔تواریخ 24:19-25