۲۔تواریخ 23:4 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ اگلے سبت کے دن آپ اماموں اور لاویوں میں سے جتنے ڈیوٹی پر آئیں گے وہ تین حصوں میں تقسیم ہو جائیں۔ ایک حصہ رب کے گھر کے دروازوں پر پہرا دے،

۲۔تواریخ 23

۲۔تواریخ 23:1-7