۲۔تواریخ 23:2 اردو جیو ورژن (UGV)

اِن آدمیوں نے چپکے سے یہوداہ کے تمام شہروں میں سے گزر کر لاویوں اور اسرائیلی خاندانوں کے سرپرستوں کو جمع کیا اور پھر اُن کے ساتھ مل کر یروشلم آئے۔

۲۔تواریخ 23

۲۔تواریخ 23:1-12