۲۔تواریخ 23:19 اردو جیو ورژن (UGV)

رب کے گھر کے دروازوں پر یہویدع نے دربان کھڑے کئے تاکہ ایسے لوگوں کو اندر آنے سے روکا جائے جو کسی بھی وجہ سے ناپاک ہوں۔

۲۔تواریخ 23

۲۔تواریخ 23:12-21