۲۔تواریخ 23:12 اردو جیو ورژن (UGV)

لوگوں کا شور عتلیاہ تک پہنچا، کیونکہ سب دوڑ کر جمع ہو رہے اور بادشاہ کی خوشی میں نعرے لگا رہے تھے۔ وہ رب کے گھر کے صحن میں اُن کے پاس آئی

۲۔تواریخ 23

۲۔تواریخ 23:6-14