۲۔تواریخ 20:27 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس کے بعد یہوداہ اور یروشلم کے تمام مرد یہوسفط کی راہنمائی میں خوشی مناتے ہوئے یروشلم واپس آئے۔ کیونکہ رب نے اُنہیں دشمن کی شکست سے خوشی کا سنہرا موقع عطا کیا تھا۔

۲۔تواریخ 20

۲۔تواریخ 20:21-33