۲۔تواریخ 20:16 اردو جیو ورژن (UGV)

کل اُن کے مقابلے کے لئے نکلو۔ اُس وقت وہ درۂ صیص سے ہو کر تمہاری طرف بڑھ رہے ہوں گے۔ تمہارا اُن سے مقابلہ اُس وادی کے سرے پر ہو گا جہاں یروایل کا ریگستان شروع ہوتا ہے۔

۲۔تواریخ 20

۲۔تواریخ 20:11-18