۲۔تواریخ 17:5 اردو جیو ورژن (UGV)

اِسی لئے رب نے یہوداہ پر یہوسفط کی حکومت کو طاقت ور بنا دیا۔ لوگ تمام یہوداہ سے آ کر اُسے تحفے دیتے رہے، اور اُسے بڑی دولت اور عزت ملی۔

۲۔تواریخ 17

۲۔تواریخ 17:3-11