۲۔تواریخ 17:16 اردو جیو ورژن (UGV)

اور عمسیاہ بن زِکری جس کے تحت 2,00,000 افراد تھے۔ عمسیاہ نے اپنے آپ کو رضاکارانہ طور پر رب کی خدمت کے لئے وقف کر دیا تھا۔

۲۔تواریخ 17

۲۔تواریخ 17:13-19