۲۔تواریخ 16:2 اردو جیو ورژن (UGV)

جواب میں آسا نے شام کے بادشاہ بن ہدد کے پاس وفد بھیجا جس کا دار الحکومت دمشق تھا۔ اُس نے رب کے گھر اور شاہی محل کے خزانوں کی سونا چاندی وفد کے سپرد کر کے دمشق کے بادشاہ کو پیغام بھیجا،

۲۔تواریخ 16

۲۔تواریخ 16:1-7