۲۔تواریخ 16:12 اردو جیو ورژن (UGV)

حکومت کے 39ویں سال میں اُس کے پاؤں کو بیماری لگ گئی۔ گو اُس کی بُری حالت تھی توبھی اُس نے رب کو تلاش نہ کیا بلکہ صرف ڈاکٹروں کے پیچھے پڑ گیا۔

۲۔تواریخ 16

۲۔تواریخ 16:11-14