۲۔تواریخ 15:6 اردو جیو ورژن (UGV)

ایک قوم دوسری قوم کے ساتھ اور ایک شہر دوسرے کے ساتھ لڑتا رہتا تھا۔ اِس کے پیچھے اللہ کا ہاتھ تھا۔ وہی اُنہیں ہر قسم کی مصیبت میں ڈالتا رہا۔

۲۔تواریخ 15

۲۔تواریخ 15:1-15